ابنا: اس سال اللہ کے گھر کا طواف ایسے حال میں کیا جا رہا ہے کہ ایک طرف مسجد الحرام میں بعض تعمیراتی کاموں کی وجہ سے حجاج کو پریشانیوں کا سامنا ہے اور دوسری طرف کرین حادثے میں جانبحق یا زخمی ہونے والوں کا غم بعض حجاج کے دلوں میں موجود ہے۔
17 ستمبر 2015 - 13:46
News ID: 711187